سربراہی ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل لاہور قاسم علی قاسمی

30آگوست
لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی مفتی جعفر حسینؒ کے مرقد پر فاتحہ خوانی

لاہور، شیعہ علماء کونسل کے وفد کی مفتی جعفر حسینؒ کے مرقد پر فاتحہ خوانی

مفتی جعفر حسین ایک حقیقت پسند رہنما تھے اور انہوں نے اعتدال پسندی، اتحاد و یکجہتی اور صاف ستھری سیاست کے گہرے نقوش چھوڑے، جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔