سعودی عرب، حزب اللہ، مفاہمت آمیز رویہ؛ لبنان میں تصادم نہیں،

22سپتامبر
سعودی عرب کا حزب اللہ کے ساتھ مفاہمت آمیز رویہ؛ لبنان میں تصادم نہیں، تعمیرنو کی خواہش

سعودی عرب کا حزب اللہ کے ساتھ مفاہمت آمیز رویہ؛ لبنان میں تصادم نہیں، تعمیرنو کی خواہش

لبنان کے لیے سعودی ایلچی نے کہا ہے کہ لبنانی شیعوں کا خون بھی سعودی خون جیسا ہے