شہداء سانحہ 1988ء

12ژوئن
قم المقدس میں شہداء سانحہ 1988ء کی برسی، پروقار تقریب منعقد

قم المقدس میں شہداء سانحہ 1988ء کی برسی، پروقار تقریب منعقد

اس پروگرام میں شہداء 88 ٹنیشن سمیت حالیہ پاراچنار اور کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بھی کی کئی۔