شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر

10دسامبر
شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر کی جانب سے آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر کی جانب سے آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم و رکن مجلس خبرگان رہبری الحاج آیت اللہ یزدی کے انتقال پر شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔