صدرِ ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان،اہل سنت کے امیر مولانا قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملہ کی پرزور مذمت، ملزموں کی گرفتاری اور قرار واقعی سزا کا مطالبہ

05اکتبر
صدرِ ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان علامہ شیخ میرزا علی کی قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی مذمت

صدرِ ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان علامہ شیخ میرزا علی کی قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی مذمت

علامہ شیخ میرزا علی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں اتحاد اور قومی یکجہتی کی فضاء کے قیام میں تمام مسالک نے نمایاں کردار ادا کیا ہے جس میں امیر اہل سنت والجماعت قاضی نثار احمد کا کلیدی کردار ہے بالخصوص قومی مطالبات کو پیش کرنے میں صف اول کا کردار پایا ہے ایسے میں ان پر بزدلانہ و شرمناک قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں