صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

27دسامبر
اصغریہ اسٹوڈنٹس کا مرکزی کنونشن اختتام پزیر

اصغریہ اسٹوڈنٹس کا مرکزی کنونشن اختتام پزیر

مرکزی کنونشن کے آخری روز اتوار کو جلسہ عام بعنوان ’یوم امام زین العابدینؑ‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ رضا محمد سعیدی نے سال 22-2021ء کیلئے اکثریت رائے سے منتخب ہونے والے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے نئے مرکزی صدر ثقلین علی جعفری کے نام کا اعلان کیا