دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























حجۃ الاسلام سید جواد الموسوی نے کہا کہ ہماری مشکلات ہمارے گناہ ہیں جو ہم نے خود کمائے ہیں۔اللہ نے ہمارے لِئے توبے کا دروازہ کھلارکھا ہے اگر توبہ نہ ہوتا تو شاید یہ زمین ہمارے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہوجاتی۔ اللہ تعالیٰ نےمشرکین کے لئے بھی موت سے پہلے توبے کا دروازہ کھلا رکھاہے۔ ایک مقام پراللہ تعالیٰ حضرت موسیؑ سے فرماتا ہے: اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو بیشک تمہارا پروردگار بہت زیادہ بخشنے والا ہے۔