طویل جدوجہد کی ضرورت ہے

03ژوئن
 امام خمینی نے امریکہ کو بدترین مکار قرار دے کر یہ ثابت کیا کہ انسانیت اور عوام کی بھلائی اسی میں ہے کہ اس کے حکمران امریکہ پر انحصار ختم کرے، علامہ راجہ ناصرعباس

 امام خمینی نے امریکہ کو بدترین مکار قرار دے کر یہ ثابت کیا کہ انسانیت اور عوام کی بھلائی اسی میں ہے کہ اس کے حکمران امریکہ پر انحصار ختم کرے، علامہ راجہ ناصرعباس

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کو استعماری قوتوں سے آزادی کے لئے طویل جدوجہد کی ضرورت ہے،یہ دنوں اور مہینوں کا کام نہیں جہد مسلسل کی ضرورت ہے،ہمارا پایہ تخت اس وقت اسلام باد میں نہیں واشنگٹن میں ہے ہم پر استعماری فیصلے مسلط ہو رہے ہیں،اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے یہ مغربی غلام سرگرم ہے،ہم اس عمل کو کسی صورت برداشت نہیں کرینگے