عالمی استعمار

19فوریه
اسرائیل کے حوالے سے دہرا عالمی معیار بین الاقوامی امن کےلئے خطرہ،علامہ ساجد نقوی

اسرائیل کے حوالے سے دہرا عالمی معیار بین الاقوامی امن کےلئے خطرہ،علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ اسرائیل کا وجود ناجائزہے، عالمی استعمار مسلسل اس ناجائز ریاست کی پشت پناہی کئے ہوئے ہے،صیہونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کردی ہیں ، اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے کی بھی ماننے کو تیار نہیں، کیا اب بھی ایسی ریاست کے وجود کا باقی رہنے کا جوا ز ہے ؟

01ژانویه
استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے/متنازع فلم خاتون جنت کااسلامی ممالک بائیکاٹ کریں، سفیر وحدت سیمینار

استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے/متنازع فلم خاتون جنت کااسلامی ممالک بائیکاٹ کریں، سفیر وحدت سیمینار

تحریک جعفریہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنما شہید ذوالفقار حسین نقوی کی 24 ویں برسی کی مناسبت سے" سفیر وحدت سیمینار" سے مقررین نے خطاب میں واضح کیا ہے کہ اسلامی مکاتب فکر کے درمیان اتحاد وقت کی ضرورت ہے ۔اسلام سے خائف عالمی استعمار مسلمانوں میں مسلکی اختلافات کو ہوا دے کر انتشار پید ا کرنا چاہتا ہے۔