عراق کے انتخابات، ٹرمپ منصوبے کی ناکامی، بغداد کے امام جمعہ،

16نوامبر
عراق کے انتخابات میں ٹرمپ منصوبے کی ناکامی

عراق کے انتخابات میں ٹرمپ منصوبے کی ناکامی

بغداد کے امام جمعہ، آیت اللہ سید یاسین موسوی نے عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو علاقائی تقسیم نو کے امریکی-اسرائیلی-برطانوی منصوبے کے راستے میں ایک فیصلہ کن رکاوٹ قرار دیا ہے