علامہ رضی جعفر

16اکتبر
رسول اکرم ص صادق اور امین ہونے کے ساتھ ساتھ جرأت و بہادری اور صبر و تحمل کا پیکر تھے، علامہ رضی جعفر نقوی

رسول اکرم (ص) عالمین کیلئے رحمت بن کر آئے اور آپ (ص) نے بھٹکی ہوئی انسانیت کو امن و محبت کا پیغام دیا