علامہ سید ناظر عباس تقوی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، آرگنائزر وسطی پنجاب علامہ حسین عسکری نقوی

12ژانویه
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کا دورہ جھنگ

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی وفد کا دورہ جھنگ

مرکزی وفد جنوبی پنجاب کے بعد وسطی پنجاب کے دورے پر ہے، جو فیصل آباد اور چنیوٹ کے بعد جھنگ پہنچا ہے، ایس یو سی کے مرکزی قائدین جہاں عوامی رابطہ مہم کر رہے ہیں، وہیں تنظیم سازی پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔