آیت اللہ حاج شیخ اسحاق فیاض رح کے انتقال پر رہبر انقلاب امام مجتبیٰ خامنہ ای حفظہ اللہ کا تعزیتی پیغام
























انہوں نے کہا اولاد ابی طالب ؑ سے محبت و مودت خدا تعالیٰ کا وہ خصوصی انعام ہے جو مخصوص لوگوں کے حصے میں آتا ہے۔رب کریم کا ہم جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمارے دلوں میں وصی رسول صلی للہ علیہ وآلہ وسلَّم کی محبت ڈال کر ہمیں منافقین سے الگ کر رکھا ہے۔عشق علی علیہ السلام ہی مومن اور منافق کی اولین پہچان ہے۔