غزہ لہو لہان، اسرائیل کے مظالم، غزہ میں مسلسل بمباری، قحط اور پانی کی کمی

20سپتامبر
غزہ لہو لہان: اسرائیلی حملوں میں 51 شہید، پانی اور خوراک کی قلت سنگین

غزہ لہو لہان: اسرائیلی حملوں میں 51 شہید، پانی اور خوراک کی قلت سنگین

 غزہ کی اسپتالوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کی بمباری میں 51 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 43 افراد صرف شہرِ غزہ میں نشانہ بنے