غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت، اسلامی استقامتی تحریک حماس، کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول

05نوامبر
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس

غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس

تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو