غزہ کے محاصرے، قائم بین الاقوامی کمیٹی، “صمود فلوٹیلا،تقریباً 50 کشتیوں پر مشتمل، اٹلی کی بندرگاہ سے غزہ کی طرف،

24سپتامبر
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے دنیا پرعزم؛ اٹلی سے نئی کشتیوں کا بیڑا روانہ

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے دنیا پرعزم؛ اٹلی سے نئی کشتیوں کا بیڑا روانہ

غزہ کے 18 سالہ محاصرے کو توڑنے کے لیے انسانی امداد سے لدی کشتیوں کا نیا قافلہ اٹلی سے روانہ ہونے جا رہا ہے