فضائل و مصائب

23آوریل
لاہور، یومِ شہادت حضرت علیؑ کا مرکزی جلوس برآمد

لاہور، یومِ شہادت حضرت علیؑ کا مرکزی جلوس برآمد

اندرون موچی دروازہ مبارک حویلی سے برآمد ہونیوالا جلوس مغرب کے وقت کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، جلوس میں عزدار ماتم اور نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ جلوس کے شرکاء کشمیری بازار میں سنہری مسجد کے باہر نماز ظہرین ادا کریں گے۔