فلسطین آزاد ریاست، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور پرتگال نے حال ہی میں فلسطین، فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت

22سپتامبر
فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا کیا مطلب ہے

فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا کیا مطلب ہے

برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا اور پرتگال نے حال ہی میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کسی ملک کو تسلیم کرنے کا مطلب کیا ہے؟ اور اس کے عالمی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟