دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امام حسن علیہ السلام نے امت مسلمہ کو انتشار کا قتل و غارت سے بچانے کے لیے خلافت کا ظاہری منصب چھوڑ کر ثابت کر دیا کہ اقتدار سے الگ ہو کر بھی اسلام اور وطن کو بچایا جا سکتا ہے۔
جس طرح سکول، کالج اور یونیورسٹی کا معیار تعلیم مختلف ہے عین اسی طرح مختلف مدارس کا علمی معیار بھی الگ الگ ہوتا ہے