قطر پر حملہ،سعودی فضاء،اسرائیل،ئیل نے لانگ رینج کے میزائلوں سے حملہ کیا۔ اسرائیلی ایف-15 اور ایف-35 جنگی طیارے بحیرہ احمر کی سمت پرواز

13سپتامبر
قطر پر صہیونی جارحیت کی مزید تفصیلات؛ سعودی فضا استعمال کی گئی، امریکی میڈیا

قطر پر صہیونی جارحیت کی مزید تفصیلات؛ سعودی فضا استعمال کی گئی، امریکی میڈیا

امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی طیاروں نے سعودی عرب کی فضاؤں سے دوحہ پر میزائل فائر کئے