لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف اعلیٰ فوجی افسران جہاز حادثہ میں جان بحق، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب، نجی جیٹ ہوائی اڈے سے ٹیک آف کرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی گر گیا،

24دسامبر
لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف اعلیٰ فوجی افسران سمیت طیارہ حادثے میں جان بحق

لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف اعلیٰ فوجی افسران سمیت طیارہ حادثے میں جان بحق

لیبیا آرمی کے چیف آف اسٹاف، محمد علی احمد الحداد سمیت بڑے فوجی افسران، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے