صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























مدرسہُ الولایہ میں بروزِ جمعہ ایک روحپرور مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں دو جید شخصیات—مرحوم حجة الاسلام امتیاز حسین کمیلی اور مرحوم شیخ فضل حسین (والدِ محترم حجة الاسلام شیخ محمد علی فضل)—کی خدمات کو عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا گیا