محسن ملت شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کی قرآنی خدمات

19دسامبر
محسن ملت شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کی قرآنی خدمات

محسن ملت شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کی قرآنی خدمات

محبت قرآن کا ایک سلسلہ حفظ قرآن کے مدارس کا قیام ہے۔ آپ نے سکردو میں مدرسہ حفاظ القرآن سکردو کے نام سے ایک عالی شان مرکز حفظ قرآن کی بنیاد رکھی۔ یہ مرکز صرف روایتی حفظ قرآن نہیں کراتا بلکہ ترجمہ قرآن بھی سکھایا جاتا ہے۔ یہاں کے طلبہ حفظ قرآن میں اتنے ماہر ہوتے ہیں کہ آپ آیت کے چند الفاظ بولیں، وہ فوراً اس کا نمبر، سورہ کا نام، پارہ کا نام اور صفحہ کے دائیں بائیں تک بتا دیتے ہیں۔