مدرسۃ الولایہ قم المقدسہ،سولہویں علمی نشست کا انعقاد، اسرار آل محمد، محقق حجت الاسلام آقای فدا علی حلیمی،طلباء کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔

27نوامبر
مدرسۃ الولایہ قم المقدسہ میں سولہویں علمی نشست کا انعقاد

مدرسۃ الولایہ قم المقدسہ میں سولہویں علمی نشست کا انعقاد

6 جمادی الثانی 1447ھ بمطابق 27 نومبر 2025ء کو مدرسۃ علمیہ الولایہ قم المقدسہ میں شعبۂ تحقیق کے زیر اہتمام سولہویں علمی نشست بعنوان **"مظلومیت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا فریقین کی کتب میں: تقابلی جائزہ (سلیم ابن قیس کی کتاب کی علمی حیثیت)"** منعقد ہوئی، جس کے **محقق حجت الاسلام آقای فدا علی حلیمی** تھے