مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول،نوعیت اور مواد کے بارے میں مزید تفصیلات مناسب وقت پر،

02نوامبر
ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان

ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان

ایرانی حکومتی ترجمان نے مذاکرات کے حوالے سے پیغام موصول ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو موصولہ پیغامات کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔