قوم صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کے لئے دعا کرے، رہبر معظم ولادت با سعادت امام رضا کی مناسبت سے تمام مومنین کو مبارک ہو، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ایرانی صدر کے ساتھ پیش آئے حادثے پر گہری تشویش ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان خداوند آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت، وزیراعظم کا بیان
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا، چاقو بردار شخص نے دو مسلمان خواتین کے حجاب کھینچ کر پھینک دیئے، ایک خاتون زخمی ہو گئی۔