مظلوموں، مسلمانوں، شیعوں

23آوریل
ایرانی دینی مدارس کی جانب سے افغانستان میں حالیہ دھشت گردی کی شدید مذمت

ایرانی دینی مدارس کی جانب سے افغانستان میں حالیہ دھشت گردی کی شدید مذمت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بیان میں افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے ہولناک دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کی شناخت اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔