دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر مولانا سید باقر عباس زیدی کا کہنا ہے کہ اہل غزہ اور فلسطین نے طوفان اقصیٰ سے اسرائیل کے بتوں کو پاش پاش کیا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کراچی کے تحت شارع فیصل پر غزہ مارچ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔