امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب
























مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے نبی مکرم اسلام(ص) کی بعثت کی برکتوں کے بارے میں کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل تک کی چالیس سالہ زندگی کا ہر لمحہ اس بات کی گواہی دے رہا تھا کہ اس چالیس سالہ زندگی میں بعثت کا چاند چھپا ہواہے اور رسالت کا سورج جگمگا رہا ہے چنانچہ جب چالیس بعد بعثت نبوی ہوتی ہے تو اللہ کے نبی کا امت کے لئے پہلا پیغام ’’اقراء باسم ربک‘‘ ہے