نائب امام۔جمعہ سکردوامریکی سازش،دینی اجتماعات،

13سپتامبر
دنیا میں اگر کوئی قوت واقعی ظلم کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہے تو وہ صرف اور صرف مکتبِ حسینی اور ملتِ ایران ہے۔

دنیا میں اگر کوئی قوت واقعی ظلم کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہے تو وہ صرف اور صرف مکتبِ حسینی اور ملتِ ایران ہے۔

مرکزی جامع مسجد سکردو میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے حجت الاسلام شیخ جواد حافظی نے کہا کہ دنیا میں اگر کوئی قوت واقعی ظلم کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہے تو وہ صرف اور صرف مکتبِ حسینی اور ملتِ ایران ہے