دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























امیر جماعت اسلامی کراچی کا ”شب یکجہتی غزہ“ کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ کے دورے میں کہنا تھا کہ علمائے کرام ریاست کے بارے میں بتائیں کہ یہ اہل غزہ و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ کیوں کھڑے نہیں ہوتے۔؟ اگر ریاست کو ججوں کے بیڈ رومز کی ویڈیوز اور مینڈیٹ ہڑپنے سے فرصت مل جائے تو اہل غزہ کی جانب دیکھیں۔