ٹرمپ کا بیان مسترد، ایرانی وزیر خارجہ،غزہ میں جنگ بندی، 50 فیصد سے زائد علاقہ اسرائیلی قبضے میں ہے

12اکتبر
ٹرمپ کا بیان مسترد، معاہدہ ابراہیمی کا حصہ نہیں بنیں گے، عراقچی

ٹرمپ کا بیان مسترد، معاہدہ ابراہیمی کا حصہ نہیں بنیں گے، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ معاہدہ ابراہیم انقلاب اسلامی کے اصولوں سے متصادم ہے، ایران کبھی بھی اس خائنانہ منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا