پنجاب، سیلاب، وہاڑی میں بھی 100 سے زائد دیہی علاقے زیر آب،

14سپتامبر
پنجاب میں سیلاب کی تباہی کئ دیہات زیرآب

پنجاب میں سیلاب کی تباہی کئ دیہات زیرآب

پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے شجاع آباد ، رحیم یار خان، احمد پور شرقیہ ، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔