ڈاکٹر رفیعی

21ژوئن
عقائد کی کمزوری ہی نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ ہے، ڈاکٹر رفیعی

عقائد کی کمزوری ہی نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ ہے، ڈاکٹر رفیعی

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے عقائد کی کمزوری کو نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا:اسلام نے توحید اور معرفت خدا کے مسئلے پر تاکید کی ہےلہذا منبروں سے ان موضوعات پر اور عقائد پر زیادہ سے زیادہ بات ہونی چاہئے، جشن غدیر اور امامت امیر المومنین علیہ السلام عقیدے کا ایک اہم موضوع ہے جسئ بہترین اور اچھے انداز میں بیان کیا جانا شاہئے۔

02آوریل
ایرانی مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کا انتقال

ایرانی مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کا انتقال

آیت اللہ سعیدی نے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی۔