کراچی دہشتگردی و ٹارگٹ کلنگ، صوبائی حکومت شرپسند عناصر کے خلاف اقدامات کریں، ہم اس ملک کے پرامن شہری ہیں

22نوامبر
کراچی دہشتگردی و ٹارگٹ کلنگ؛ صوبائی حکومت علامہ شبیر حسن میثمیشرپسند عناصر کے خلاف اقدامات کر کے حقائق منظر عام پر لائے

کراچی دہشتگردی و ٹارگٹ کلنگ؛ صوبائی حکومت علامہ شبیر حسن میثمیشرپسند عناصر کے خلاف اقدامات کر کے حقائق منظر عام پر لائے

 علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: کراچی شہر میں دہشتگردی و ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں۔ صوبائی حکومت شرپسند عناصر کے خلاف اقدامات کر کے تمام حقائق منظر عام پر لائے۔