زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























ہئیت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید شمیم رضا رضوی نے کہا کہ اللہ تعالی نے مشرکین مکہ کے طعنوں کا جواب دینے کے لیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شکل میں کوثر عطا کیا