ہار ماننا ہماری فطرت میں نہیں، ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا، مقامی صلاحیتوں پر انحصار کی ضرورت پر زور

01اکتبر
ہار ماننا ہماری فطرت میں نہیں/ایران کے لیے آخری سانس تک مزاحمت کریں گے، صدر پزشکیان

ہار ماننا ہماری فطرت میں نہیں/ایران کے لیے آخری سانس تک مزاحمت کریں گے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے عالمی مقابلوں میں کامیاب قومی پہلوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران دباؤ اور پابندیوں کے سامنے کبھی جھکنے والا نہیں۔