دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کا مجموعہ صحیفہ سجادیہ زبور آل محمد کہلایا جو دعا اور مناجات کی صورت میں دینی تعلیمات اور علم و عرفان کا سمندر ہے۔ صحیفہ سجادیہ پوری امت مسلمہ اور عالم انسانیت کے ایک گراں قدر علمی سرمایہ ہے۔