یوم حجاب

12فوریه
لاہور پریس کلب کے باہر ’’یوم حجات‘‘ کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ

لاہور پریس کلب کے باہر ’’یوم حجات‘‘ کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ

بھارتی ریاست کرناٹک کی طالبہ مسکان نے باطل کے سامنے حق کا نعرہ بلند کیا، اللہ اکبر کا نعرہ کالج میں لگا، اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا میں اس کے نام کے نعرے لگوا دئیے