8

ایرانی علماء “سی سخت” میں زلزلے سے متاثرہ عوام کی خدمت میں مصروف+تصاویر

  • News cod : 12129
  • 01 مارس 2021 - 16:35
ایرانی علماء “سی سخت” میں زلزلے سے متاثرہ عوام کی خدمت میں مصروف+تصاویر
یاد رہے 20 فروری ،2021 کو ،آنے والے 5.6 شدت کا زلزلے نے، دینہ شہر اور اس کے آس پاس کے دیہاتوں میں تباہی مچا دی زلزلہ کا مرکز کوہ گلیلویہ اور بوئیر احمد تھا اور صدر مقام یاسوج شہر کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، بلکہ لوگوں کے گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے اس کے علاوہ اس زلزلہ میں تقریباََ 67 افراد زخمی ہو گئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے  مطابق، ایرانی علماء کرام ایران کے شہر”سی سخت” میں زلزلے سے متاثرہ عوام کی میں خدمت مصروف ہیں۔

یاد رہے 20 فروری ،2021 کو ،آنے والے 5.6 شدت کا زلزلے نے، دینہ شہر اور اس کے آس پاس کے دیہاتوں میں تباہی مچا دی زلزلہ کا مرکز کوہ گلیلویہ اور بوئیر احمد تھا اور صدر مقام یاسوج شہر کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، بلکہ لوگوں کے گھروں کو شدید نقصان پہنچا ھے اس کے علاوہ اس زلزلہ میں تقریباََ 67 افراد زخمی ہو گئے۔

زلزلے سے متاثرہ لوگوں کا کہنا تھا کہ پچھلے زلزلہ سے اس بار آنے والا زلزلہ زیادہ خوفناک تھا جس کی وجہ سے گھروں کو شدید نقصان پہنچا ھے اور یہ اب رہائش کے قابل نہیں رہے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12129