امام سجّاد عليه السلام فرماتے ہیں
عَمَّتِی زَینَب مَا تَرکَت تَهجدَها طُولَ دَهرهَا حَتّیٰ لَیلَة حَادِی عَشَر مِنَ المُحَّرم۔
میری پھوپھی زینب سلام اللہ علیہا نے اپنی زندگی میں کبھی نماز شب نہیں ترک کی یہاں تک کہ گیارہویں محرم کی شب کو بھی۔
وفیات الائمه، ص 441