11

عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، ایک خاتون شہید

  • News cod : 12902
  • 09 مارس 2021 - 10:50
عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، ایک خاتون شہید
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے زائرین حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضے کی زیارت کرنے جا رہے تھے کہ ان پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا جس میں ایک خاتون زائرہ شہید اور آٹھ زائرین زخمی ہوگئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے زائرین حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضے کی زیارت کرنے جا رہے تھے کہ ان پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا جس میں ایک خاتون زائرہ شہید اور آٹھ زائرین زخمی ہوگئے۔

ابتدائی رپورٹ میں متعدد زائرین کی شہادت کی خبر دی گئی تھی۔

کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ دستی بموں سے کیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12902