دہشت گردانہ حملہ

04ژانویه
کرمان دہشت گردانہ حملہ پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا بیان

کرمان دہشت گردانہ حملہ پر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا بیان

ہم اس گھناؤنے جرم کی مذمت کرتے ہیں اور امام زمانہ عج، شہداء کے خاندانوں اور تمام مومنین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں، ہم مومنین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ فلسطینی عوام کے گرد ہر ممکن تعاون کے ساتھ کھڑے ہوں۔

28اکتبر
اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

اسلامی انقلاب کو دہشت گردی کے ذریعے ختم کرنا، دشمن کا ناکام ایجنڈا ہے، علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہا کہ اس المناک سانحہ میں بیس عبادات گزار مسلمان و مومنین جن میں ماں کی آغوش میں موجود ایک کم سن بچہ بھی شامل تھا، نے جام شہادت نوش کیا۔ یہ ایک تلخ ترین واقعہ ہے جس میں حرم مطہر کی حرمت کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ عبادت میں مصروف بےگناہ انسانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔

09مارس
عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، ایک خاتون شہید

عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، ایک خاتون شہید

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے زائرین حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضے کی زیارت کرنے جا رہے تھے کہ ان پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا جس میں ایک خاتون زائرہ شہید اور آٹھ زائرین زخمی ہوگئے۔

22ژانویه
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی جانب سے بغداد میں دہشت گردی کی شدید مذمت

سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے بغداد عراق میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔