29

مولانا سید ارشد حسین جعفری انتقال کر گئے

  • News cod : 14355
  • 28 مارس 2021 - 0:29
مولانا سید ارشد حسین جعفری انتقال کر گئے
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابقہ مدرس اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے چیف اکاؤنٹنٹ حجۃ الاسلام مولانا سید ارشد حسین جعفری انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابقہ مدرس اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے چیف اکاؤنٹنٹ حجۃ الاسلام مولانا سید ارشد حسین جعفری انتقال کر گئے ہیں.

ہم وفاق ٹائمز کی جانب سے ممتاز عالم دین کی وفات پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14355