7

ہندوستان؛ سپریم کورٹ نے ملعون وسیم رضوی کی درخواست مسترد کردی، 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

  • News cod : 15341
  • 12 آوریل 2021 - 12:54
ہندوستان؛ سپریم کورٹ نے ملعون وسیم رضوی کی درخواست مسترد کردی، 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
ہندوستانی سپریم کورٹ نے قرآن مجید کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کی درخواست کرتے ملعون وسیم رضوی کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کردیا ہے.

وفاق ٹائمز- ہندوستانی سپریم کورٹ نے قرآن مجید کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کی درخواست کرتے ملعون وسیم رضوی کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کردیا ہے آج سپریم کورٹ کے جسٹس روہنٹن فالی نریمن پر مشتمل بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ کی بنچ نے نہ صرف ملعون وسیم رضوی کی درخواست کو سماعت کے لئے قبول کیا بلکہ اس درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15341