ملعون وسیم رضوی

12آوریل
ہندوستان؛ سپریم کورٹ نے ملعون وسیم رضوی کی درخواست مسترد کردی، 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

ہندوستان؛ سپریم کورٹ نے ملعون وسیم رضوی کی درخواست مسترد کردی، 50 ہزار روپے جرمانہ عائد

ہندوستانی سپریم کورٹ نے قرآن مجید کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کی درخواست کرتے ملعون وسیم رضوی کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کردیا ہے.

21مارس
وسیم رضوی کا درندہ ذہن قرآن سے دوری کا ہی نتیجہ ہے، تعلیمی بیداری کانفرنس سے علماء و دانشوروں کا خطاب

وسیم رضوی کا درندہ ذہن قرآن سے دوری کا ہی نتیجہ ہے، تعلیمی بیداری کانفرنس سے علماء و دانشوروں کا خطاب

کانفرنس میں تین اہم موضوع تعلیم، جہیز اور روزگار پر گفتگو کی گئی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی بیداری کارواں کے صدر نظرعالم نے کہا کہ تعلیم کے بغیر مسلمانوں کی کسی بھی شعبہ میں ترقی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن سے ہماری دوری اس بات کا ثبوت ہے کہ ملعون وسیم رضوی جیسا درندہ ذہن پاک و مقدس کتاب پر زہرافشانی کرتا ہے تب ہم جاگتے ہیں۔