5

وفاق المدارس الشیعہ کے سالانہ امتحانات کورونا کی وجہ سے ملتوی

  • News cod : 15934
  • 21 آوریل 2021 - 18:03
وفاق المدارس الشیعہ کے سالانہ امتحانات کورونا کی وجہ سے ملتوی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حسب ہدایت جناب ناظم امتحانات کورونا کے پھیلاؤ اور چند دیگر وجوہات کی بناء پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے 22 مئی 2021 سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کیے جاتے ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حسب ہدایت جناب ناظم امتحانات کورونا کے پھیلاؤ اور چند دیگر وجوہات کی بناء پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے 22 مئی 2021 سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کیے جاتے ہیں.

نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15934