14

روزانہ سونے سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا انسان کو گناہوں سے محفوظ رکھتا ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

  • News cod : 17828
  • 25 می 2021 - 17:17
روزانہ سونے سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا انسان کو گناہوں سے محفوظ رکھتا ہے، آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی
اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا کہ توبہ میں تاخیر کرنا بہت بڑے گھاٹے کا سبب ہو سکتا ہے،کیونکہ ممکن ہے انسان کو کسی بھی موت آئے اور اس کو توبہ کا موقع ہی نہ ملے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف میں پاکستانی زائرین کے ایک وفد نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔

اس ملاقات میں آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی نے کہا کہ توبہ میں تاخیر کرنا بہت بڑے گھاٹے کا سبب ہو سکتا ہے،کیونکہ ممکن ہے انسان کو کسی بھی موت آئے اور اس کو توبہ کا موقع ہی نہ ملے۔

انہوں نے کہا کہ روزانہ سونے سے پہلے اپنا محاسبہ کرنا انسان کو گناہوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=17828