34

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابق استاد علامہ محمد اسلم صادقی انتقال کرگئے

  • News cod : 18513
  • 12 ژوئن 2021 - 13:07
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابق استاد علامہ محمد اسلم صادقی انتقال کرگئے
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابق استاد حجتہ الاسلام والمسلمین محمد اسلم صادقی مختصر علالت کے بعد آج لاہور میں انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابق استاد حجتہ الاسلام والمسلمین محمد اسلم صادقی مختصر علالت کے بعد آج لاہور میں انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز ان کے سانحہ ارتحال پر ان کے تمام شاگردوں، خاندان اور خصوصا ان کے خانوادہ کے خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کرتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18513