6

قائد ملت جعفریہ سے جے ایس او پاکستان کے مرکزی عاملہ کے اراکین سے ملاقات+تصاویر

  • News cod : 19554
  • 14 جولای 2021 - 13:12
قائد ملت جعفریہ سے جے ایس او پاکستان کے مرکزی عاملہ کے اراکین سے ملاقات+تصاویر
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی عاملہ کے وفد نے ملاقات کی اپنی کارکردگی پیش کی ،مختلف امور میں رہنمائی لی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی عاملہ کے وفد نے ملاقات کی اپنی کارکردگی پیش کی ،مختلف امور میں رہنمائی لی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19554